Home  
    Mayor  
    Deputy Mayor  
    Municipal Commissioner  
    Departments  
    KMC Directory  
    Photo Gallery  
    Video Gallery  
       
 
 
       
    Tender Information  
    KMC Function  
    Tenders  
    Grand Auctions  
    Section 144 CR.P.C  
    Notifications  
    KMC Resolution  
       
 
 
       
    Public Notice  
    Information  
    National Holidays  
    Prayer Timings  
    Archive  
       


 
 
 
 

 

CDGK Resolution 2001

قراردادنمبر1 مورخہ 20 اکتوبر2001
 تا
قراردادنمبر 26 مورخہ 31 دسمبر2001
  Resolution Home
 

موضوعات

مورخہ

قراردادنمبر

نمبر

سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس مجریہ 2001ء کی دفعہ 42(5)کے تحت پریزائیڈنگ آفیسرز کے انتخاب کا طریقہ کار۔

20 اکتوبر2001

1

1

ایڈیشنل سیکریٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ کے خط نمبر پی او ایل ۔ ایچ ڈی /10-1/2001مورخہ 3 ستمبر2001ء کے بموجب ڈسٹرکٹ سیفٹی پبلک کمیشن کے لئے ارکان کے انتخاب کا طریقہ کار۔ ۔

20 اکتوبر2001

2

2

سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس مجریہ 2001ء کی دفعہ (1)138کے تحت سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی نگرانی کے لئے کمیٹیوں اور ان کے اراکین کی تعداد کا تعین اور ان کے انتخاب کا طریقہ کار۔۔

20 اکتوبر2001

3

3

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی Performance کو monitor کرنے کیلئے کمیٹیوں اور اسکے ارکان کے انتخاب کا طریقہ کار

20 اکتوبر2001

4

4

ممبران کونسل کی رخصت کی منظوری کا اختیار جناب شہری ضلع نائب ناظم کو منتقل کرنے کی منظوری۔

20 اکتوبر2001

5

5

پاکستان ٹیلی وژن کے تمام چینلز کے ذریعے بالخصوص پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا کے ذریعے عریانی اور فحاشی کو عام کی کرنے سے متعلق قرارداد ۔

20 اکتوبر2001

6

6

کراچی میں تمام شراب خانوں کے لائسنز کو منسوخ کرنے سے متعلق قرارداد ۔

20 اکتوبر2001

7

7

سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس مجریہ 2001ء کی شق نمبر 31 کے تحت Rules of Businessاور شق نمبر 42(1)کے تحت Conduct of Businessبنانے سے متعلق قرارداد ۔

20 اکتوبر2001

8

8

فنانس کمپنیوں سے لوگوں کی رقمیں واپس دلانے سے متعلق قرارداد ۔

20 اکتوبر2001

9

9

پولیس کو بے جا مداخلت کرنے اور پولیس کو ناظمین کے ماتحت کرنے کے مطالبے سے متعلق قرارداد ۔

20 اکتوبر2001

10

10

زکواۃ کا نظام یونین کونسل وائز کرنے کے مطالبے سے متعلق قرارداد ۔

20 اکتوبر2001

11

11

کراچی شہر میں بسوں کے اڈے کم کرنے اور تاج کمپلیکس کے سامنے اوورہیڈ برج بنانے کے مطالبے سے متعلق قرارداد ۔

20 اکتوبر2001

12

12

لائینز ایریا سے بسوں کے اڈے ختم کرنے کے مطالبے سے متعلق قرارداد ۔

20 اکتوبر2001

13

13

کراچی میں ٹرانسپورٹ کے مسئلے کو حل کرنے سے متعلق قرارداد ۔

20 اکتوبر2001

14

14

نیوکراچی ٹاؤن میں پانی کی لائن میں گٹر کا پانی شامل ہونا اور کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کی لوڈشیڈنگ ، وولٹیج کی کمی بیشی کی وجہ سے گھریلو استعمال کی اشیاء کے جل جانے سے متعلق قرارداد۔

20 اکتوبر2001

15

15

یوسی ناظمین کو درپیش مسائل کو فوراً حل کرنے سے متعلق قرارداد ۔

20 اکتوبر2001

16

16

کراچی شہر میں کارخانوں کی وجہ سے گھروں میں بجلی کی قیمتی اشیاء تباہ ہورہی ہیں ان کارخانوںکو رہائشی علاقوں سے باہر منتقل کرنے کے مطالبے سے متعلق قرارداد ۔

20 اکتوبر2001

17

17

کراچی میں ہفتہ بازاروں سے وصول ہونے والے پیسے یونین کونسل میں دیئے جانے کے مطالبے سے متعلق قرارداد ۔

20 اکتوبر2001

18

18

لیاری ایکسپریس وے پر لینڈ مافیا کا قبضہ ختم کرانے کے مطالبے سے متعلق قرارداد ۔

20 اکتوبر2001

19

19

اورنگی ٹاؤن سمیت کراچی شہر میں منشیات کے اڈے بندکرانے کے مطالبے سے متعلق قرارداد ۔

20 اکتوبر2001

20

20

ہر یو سی میں میٹرک تک اسکول اور ہر ٹاؤن میں گرلز کالج قائم کرنے سے متعلق قرارداد ۔

20 اکتوبر2001

21

21

پڑوسی ملک بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف انتہائی گمراہ کن پروپگینڈہ پر گہری تشویش سے متعلق قرارداد ۔

27 د سمبر2001

22

22

کراچی کی تمام کچی آبادیوںکو لیز کیئے جانے سے متعلق قرارداد ۔

29  د سمبر2001

23

23

وزیر داخلہ معین الدین حیدر کے بھائی جناب احتشام الدین حیدر کی اندوہناک ہلاکت پر اظہار تعزیت۔

29 دسمبر2001

24

24

لانڈھی میں ناگہانی حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے تعزیتی قرارداد۔

29 دسمبر2001

25

25

بزنس رولز کے ذریعہ یونین ناظمین تمام سطح کے نائب ناظمین اور کونسلرز کو نظر انداز کیئے جانے سے متعلق قرارداد۔

31 دسمبر2001

26

26

 

 

 
 
     
 

Copyright © 2011-2012 Karachi Metropolitan Corporation. All rights reserved.
The KMC will not be responsible for the content of external internet sites. / Login  / Webmail  / Webmail 2  / 1339 Executive Dashboard