Home  
    Mayor  
    Deputy Mayor  
    Metropolitan Commissioner  
    Departments  
    KMC Directory  
    Photo Gallery  
    Video Gallery  
       
 
 
       
    Tender Information  
    KMC Function  
    Tenders  
    Grand Auctions  
    Section 144 CR.P.C  
    Notifications  
    KMC Resolution  
       
 
 
       
    Public Notice  
    Information  
    National Holidays  
    Prayer Timings  
    Archive  
       


 
 
 
 

 

CDGK Resolution 2003

قراردادنمبر208 مورخہ 2  جنوري  2003
 تا
قراردادنمبر 370   مورخہ 31 دسمبر2003 
 Resolution Home
 

موضوعات

مورخہ

قراردادنمبر

نمبر

قائد ملت ڈگری کالج، لیاقت آباد میں شام کی کلاسز کے لئے اساتذہ کی تقرری سے متعلق قرارداد ۔

2جنوری2003

208

1

پنجاب میں تعلیمی ادارے پرائیوٹائز نہ کئے جانے پر اظہار اطمینان سے متعلق قرارداد ۔

2جنوری2003

209

2

میڈیا (ٹی وی)کے ذریعے بڑھتی ہوئی بے راہ روی سے متعلق قرارداد ۔

2جنوری2003

210

3

کراچی کی بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر کراچی میں مزیدایک اورامراض قلب کا ہسپتال قائم کرنے سے متعلق قرارداد

2جنوری2003

211

4

کراچی پولیس کی بڑھتی ہوئی زیادتیوں اور معصوم شہریوں کو بغیر کسی سرچ وارنٹ کے تھانوںمیں بندکرنے سے متعلق قرارداد

2جنوری2003

212

5

اسپنسرآئی ہسپتال میں ہونے والی بدعنوانیوں پر گہری تشویش کا اظہار۔

2جنوری2003

213

6

کراچی شہر کی صورتحال پر قرارداد۔

23جنوری2003

214

7

جناب غلام عباس بلوچ، کے صاحبزادے و جناب جعفرالحسن کے بھائی اور چودھری غلام بنی ، رکن شہری ضلع کونسل ، شہری ضلع حکومت کراچی کے والد صاحب کے انتقال پر ملال پرتعزیتی قرارداد ۔

23جنوری2003

215

8

مسماۃ غزالہ فاروق کنسلٹنٹ ڈیزائن اور سیدہ عنبر کمال ،جونئر کنسلٹنٹ کمپیوٹنگ مغربی پاکستان میونسپل کمیٹی (ورکس) رولز مجریہ 1969 کے رول 69(د) کے تحت کنسلٹنٹ کی تقرری کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی منظوری ۔

28جنوری2003

216

7

شہری ضلع نائب ناظم، کونسل سیکریٹریٹ اور شہری ضلع حکومت کراچی کے ان تمام متعلقہ اہلکاران/افسران کومورخہ 14 ستمبر 2001ء سے 0 3دسمبر2002ء تک شہری ضلع کونسل کے ہونے والے اجلاسوں میں شرکت کے عوض بطوربونس انکی تنخواہی اسکیل کےDaily Allowance کے مساوی رقم دینے کی منظوری سے متعلق قرارداد۔

28جنوری2003

217

8

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی عمارات بشمول رہائشی بنگلے، فلیٹ،کوارٹرز، مارکیٹوں، آفس بلڈنگ، اسپتال، میٹرنٹی ہوم، فائر اسٹیشن اور دیگر عمارات کی دیکھ بھال و ترقی کے سالانہ ٹھیکے کی میعاد میںتوسیع کی منظوری۔

29جنوری2003

218

9

کراچی اربن ٹرانسپورٹ اسکیم کے تحت شہر میں ائرکنڈیشن اور سی این جی بسوں میں صحافی حضرات ، طلباء ، ضعیف ، معذور اور قانون نافذ کرنے والے افراد ، ممبران شہری ضلع کونسل کو سفر کی رعائیتی سہولیات فراہم کرنے سے متعلق قرارداد۔

3فروری2003

219

10

کراچی اربن ٹرانسپورٹ اسکیم کے تحت حاصل کردہ بسوں میں سے چند بسیں اورنگی ٹاؤن کو بھی فراہم کرنے سے متعلق قرارداد۔

4فروری2003

220

11

فٹبال کے کھیل کی لیاری میں ایک اکیڈمی قائم کئے جانے اور عبدالرزاق صدیق کے بحیثیت ممبر سٹی کونسل میزانیہ میں مختص شدہ صوابدیدی رقم اکیڈمی کی ترقی پر خرچ کرنے سے متعلق قرارداد۔

06-Feb-03

221

12

سٹی گورنمنٹ باکسنگ کھیل کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے باکسنگ کی ٹیم بنائے مزید یہ کہ باکسنگ کھلاڑیوں کی معاشی حالت بہتر بنانے سے متعلق اقدامات کو یقینی بنانے سے متعلق قرارداد۔

06-Feb-03

222

13

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز، پاکستان ریلوے بورڈ، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، سندھ مدرستہ الاسلام نیز کے ای ایس سی، سوئی سدرن، محکمہ ٹیلیفون میں سٹی گورنمنٹ کی نمائندگی کیلئے ممبران شہری ضلع کونسل کا تقرر کرنے اور فشرمین کوآپریٹیو سوسائٹی کیلئے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ فوری طور پر ممبران کونسل میں سے آٹھ افراد کے تقرر کئے جانے سے متعلق قرارداد

06-Feb-03

223

14

اعزازیہ سے متعلق ڈپٹی سیکریٹری (ایڈمن) حکومت سندھ کے خط کے الفاظ پرسٹی کونسل کے شدید ردعمل کے احتجاج سے متعلقہ سیکریٹری اور NRBاسلام آباد کو تحریری طور پر مطلع کرنے سے متعلق قرارداد۔

06-Feb-03

224

15

پاک فضائیہ کے طیارہ کے حادثے میں جان بحق ہونے والے پائلٹ کی تعزیت سے متعلق قرارداد۔

08-Feb-03

225

16

سابق میئر حیدرآباد جناب سید احد یوسف کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔

08-Feb-03

226

17

قاری محمد میاں سعیدی و قاری محمد ابراہیم کی نامعلوم افراد کے ہاتھوں شہادت پر تعزیتی قرارداد۔

08-Feb-03

227

18

مورخہ 3فروری کو ہونے والے بم دھماکے میں ملوث ملک دشمن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے سے متعلق قرارداد ۔

08-Feb-03

228

19

عظیم جرمن نژاد اسکالر محترمہ این میری شمل کے انتقال وپر ملال پر تعزیتی قرارداد۔

08-Feb-03

229

20

المصطفیٰ ویلفیئر سوسیائی پاکستان کے نائب چیئرمین حاجی محمد اقبال میمن کے انتقال پر تعزیتی قرارداد

08-Feb-03

230

21

' بسنت '' اور '' ویلنٹائن ڈے '' جیسی غیر اسلامی روایات کی روک تھام کرنے سے متعلق قرارداد ۔

08-Feb-03

231

22

قراردادنمبر

' بسنت '' اور '' ویلنٹائن ڈے '' جیسی غیر اسلامی روایات کی روک تھام کرنے سے متعلق قرارداد ۔

08-Feb-03