Home  
    Mayor  
    Deputy Mayor  
    Metropolitan Commissioner  
    Departments  
    KMC Directory  
    Photo Gallery  
    Video Gallery  
       
 
 
       
    Tender Information  
    KMC Function  
    Tenders  
    Grand Auctions  
    Section 144 CR.P.C  
    Notifications  
    KMC Resolution  
       
 
 
       
    Public Notice  
    Information  
    National Holidays  
    Prayer Timings  
    Archive  
       


 
 
 
 

 

CDGK Resolution 2005

قراردادنمبر544 مورخہ  3  جنوري  2005
 تا
قراردادنمبر 662 مورخہ 28    جون  2005 
  Resolution Home
 

موضوعات

مورخہ

قراردادنمبر

نمبر

پیپلز پلے اسپورٹس کمپلیکس ماری پور روڈ لیاری کی فیس میں کمی سے متعلق قرارداد۔

3جنوری2005

544

1

بلدیہ ٹاؤن کی شیٹ 9,8,7,2اور 10میں شامل تمام کچی آبادیوںاور یوسف گوٹھ، داؤد گوٹھ، سعد اللہ گوٹھ، حسن گوٹھ ،اتحاد ٹاؤن، آفریدی کالونی نمبر 3اور اتحاد محلہ کو لیز کی سہولت بہم پہنچانے سے متعلق قرارداد۔

3جنوری2005

545

2

یونین ناظمین کے اکاؤنٹ میں کونسلوں کے ترقیاتی کاموں کے لئے رکھی گئی رقم فوری طورپر منتقل کرنے سے متعلق قرارداد

3جنوری2005

546

3

یونین کونسلرز کے اعزازیہ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے اور سٹی کونسل کے اراکین کے تقریباً 26ماہ کے اعزازیہ کے بقایاجات کی بھی فوری ادائیگی سے متعلق قرارداد

3جنوری2005

547

4

بزنس ریکارڈروڈ'' کو شہید منور حسین سہروردی روڈ کے نام سے منسوب کرنے سے متعلق قرارداد۔

3جنوری2005

548

5

یونین کونسل نمبر 2سوک سینٹر گلشن اقبال ٹاؤن میں واقع ڈبل روڈ کو اعلیٰ حضرت علامہ شاہ احمد رضا خان بریلوی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے نام سے منسوب کرنے سے متعلق قرارداد۔

3جنوری2005

549

6

ایم اے جناح روڈ پر نمائش چورنگی اور FTCفلائی اوور شاہراہ فیصل کو قائد ملت اسلامیہ علامہ مولانا شاہ احمد نورانی صدیقیؒ کے نام سے منسوب کرنے سے متعلق قرارداد۔

3جنوری2005

550

7

پرانی نمائش چورنگی کا نام تبدیل کرکے'' مولانا شاہ احمد نورانی صدیقی (مرحوم)'' کے نام سے منسوب کرنے سے متعلق قرارداد

03-Jan-05

551

8

''آزاد جمہوریہ کالونی '' نامی کچی آبادی کو ریگولرائز کرنے اور لیز دینے سے متعلق قرارداد

03-Jan-05

552

9

عیدالاضحی کے موقع پر یونین ایڈمنسٹریشن کی حدود میں آلائشیں اٹھانے کے اخراجات ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن خود برداشت کرے یا پھر 50000/-روپے یونین کونسل کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرنے کے سے متعلق قرارداد۔

03-Jan-05

553

10

شہری ضلع حکومت کا متعلقہ محکمہ ایک ماہ کے اندر شہر میں ایسے تمام پروجیکٹ کی تفصیلی رپورٹ کونسل میں پیش کرے جو پانچ سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود بھی مکمل نہیں ہوئے یا لوگوں کو ان کا قبضہ نہیں دیا گیا سے متعلق قرارداد۔

03-Jan-05

554

11

رکشا اور ٹیکسیوں میں ایک ماہ میں میٹر نصب کیے جانے اور عوامی نمائیندوں کو اس کی مانٹیرنگ کے اختیارات تفویض کئے جانے سے متعلق قرارداد۔

03-Jan-05

555

12

یوسی3- گلبرگ ٹاؤن میں واقع کچی آبادی طیبہ آباد کی فوری لیز کرنے سے متعلق قرارداد۔

03-Jan-05

556

13

ناظم منگھوپیر یونین کونسل جناب محمد یونس مینگل کے چاچا کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔

03-Jan-05

557

14

سید عطاء اللہ شاہ ناظم یوسی بلدیہ ٹاؤن کی بھابھی کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔

03-Jan-05

558

15

یونین کونسل درسانو چھنو کے ناظم امداد علی جوکھیو کے نانا حاجی محمد قاسم جوکھیوکے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔

03-Jan-05

559

16

جناب مسلم پرویز،سینئر پریزائیڈنگ آفیسر، شہری ضلع کونسل کے بہنوئی فریدالدین کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔

11جنوری2005

560

17

بلوچ اتحاد تحریک کے قائد جناب انوربھائی جان کے قتل پر پر تعزیتی قرارداد۔

11جنوری2005

561

18

جناب امیر بخش بھمبرو،چیئرمین سندھ نیشنل پارٹی کے والد محترم کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔

11جنوری2005

562

19

پنجاب کے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کے والد محترم کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔

11جنوری2005

563

20

سابق کونسلر بلدیہ عظمیٰ کراچی شاہ فیض الحسن کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔

11جنوری2005

564

21

سینئر صحافی جناب عبدالمجید عباسی کے بہنوئی جناب نصیر الدین کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔

11جنوری2005

565

22

سٹی کونسل کے معزز رکن جعفرالحسن کے خلاف KBCAکی معاندانہ کاروائیوں پر تشویش اورجعفرالحسن کے خلاف جھوٹی FIRکے خاتمہ سے متعلق قرارداد۔

13جنوری2005

566

23

یونین کونسل جعفر طیار کے ناظم جعفرالحسن کے خلاف علاقے کے بد نام زمانہ شخص کی جھوٹی درخواستوں، منفی بیانات اور اوچھی حرکتوں سے متعلق قرارداد۔

13جنوری2005

567

24

شہری ضلع حکومت کی جانب سے اب تک کئے جانے والے منصوبوں اور معاہدات کی توثیق و تائید، بجٹ میں استعمال کردہ تمام رقومات کے استعمال کی منظوری، یونین ناظمین کی جانب سے کئے جانے والے ٹینڈرز، سٹی کونسلرز کے لئے مختص کردہ فنڈز کے ٹینڈرز اور اس ضمن میں اب تک کئے جانے والے معاہدوں کی منظوری و موجودہ مالی سال کے اختتام تک اس طرح کے ٹینڈرز کرنے اور معاہدے کرنے کی منظوری سے متعلق قرارداد۔

13جنوری2005

568

25

KBCA کو متعلقہ یونین کونسل کے ناظم کو اعتماد میں لئے بغیر کسی بھی قسم Demolitionکارروائی نہ کرنے سے متعلق قرارداد

13جنوری2005

569

26

پرانی گاڑیاں بذریعہ آکشن کمیٹی نیلام کرنے اور انکی جگہ تین عدد نئی گاڑیاں جس میں (1)سوزوکی کار(Cultus vxr993 cc) (2)سوزوکی مہران (vxr796 cc)اورنمبر(3)کار/ سوزوکی بولان (796cc Hi- Roof)خریدنے کی منظوری ۔

13جنوری2005

570

27

مجوزہ تجدید پٹہ و لیز کی نرخ (Rate) تین ماہ کے لئے 40% فیصد کی رعایت کی منظوری

13جنوری2005

571

28

میزانیہ کی مد نمبرVI-D-F(XXVII)سے مدنمبر VI-B-5(XVII)میں مبلغ 20,00,000/-روپے کی منتقلی re-appropriationکی منظوری سے متعلق قرارداد۔

13جنوری2005

572

29

ہندو پنچائیت کے صدرجناب بھگوان داس چاؤلہ کے انتقال پر تعزیتی قرارداد ۔

17جنوری2005

573

30

کنٹونمنٹ اتھارٹیزسمیت دیگر وفاقی اور صوبائی اداروں کی آراضی پر واقع کچی آبادیوں کو ریگولرائیزیشن Regularizationاور اپ گریڈیشن Up-gradationکرنے سے متعلق قرارداد۔

17جنوری2005

574

31

یونین کونسل 6سائٹ ٹاؤن میں زیر تعمیر اسٹیڈیم کا نام "رحمان بابا"رکھنے کی منظوری سے متعلق قرارداد۔

17جنوری2005

575

32

ٹریفک کے بہاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے پیڈ سٹرین برج کی تعمیرسے متعلق قرارداد۔

17جنوری2005

576

33

ایک، دو، پانچ اور دس روپے تک کے نوٹ کی جگہ سکہ رائج کرنے اوربیس روپے، پانچ ہزار روپے اور دس ہزار روپے کے کاغذکے نوٹ کا اجراء بھی کیا جائے اور اگر ممکن ہو توباریک پلاسٹک کے نوٹ کے اجراء سے متعلق قرارداد۔

17جنوری2005

577

34

صوبہ بلوچستان ، صوبہ سندھ و پنجاب کے ٹیکسٹ بورڈ کے نصاب میں تبدیلی کی ایک جھلک اور آغا خان بورڈ کو مسترد کرنے سے متعلق قرارداد

17جنوری2005

578

35

جناب سید منظور حسین شاہ سابق ممبر قومی اسمبلی ومسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنماکے بہیمانہ قتل پر تعزیتی قرارداد۔

17جنوری2005

579

36

ٹاؤن اورفشری کی گاڑیوں کو (Air tight cover) ایئرٹائٹ کور کرنے سے متعلق قرارداد۔

27جنوری2005

580

37

شہری ضلع حکومت کے متعلقہ محکمے کو اپنے ذیلی قوانین بنانے سے متعلق قرارداد ۔

27جنوری2005

581

38

کراچی کے عوام کو بذریعہ قرعہ اندازی چھوٹے پلاٹ کی الاٹمنٹ کی منظوری سے متعلق قرارداد۔

27جنوری2005

582

39

شہری ضلع حکومت کے ایک جیسے محکموں کا ادغام اور سینیارٹی لسٹ کی تیاری اور تمام محکمہ جات کے ملازمین / افسران کے ادغام سے متعلق قرارداد۔

27جنوری2005

583

40

شہرکراچی میں سٹی گورنمنٹ کے زیر اہتمام کینسر کا اسپتال قائم کیا جائے

27جنوری2005

584

41

شہری ضلع ناظم کراچی کی سربراہی میں ''امدادی فنڈبرائے متاثرین سونامی طوفان '' کے قائم کی منظوری سے متعلق قرارداد ۔

27جنوری2005

585

42

سونامی طوفان سے متاثرین کی امداد کیلئے سٹی کونسل کے معزز اراکین کے اعزازیہ کے 26 ماہ کے بقایا جات میں سے مبلغ 5 ہزار روپے فی رکن اور ناظم سٹی کے صوابدیدی فنڈ سے بھی کم از کم پچیس لاکھ روپے اس امدادی فنڈ میں دیئے جانے کی تجویز۔

27جنوری2005

586

43

یونین کونسل نمبر 10 کلفٹن صدر ٹاؤن ،کی حدود میں واقع کچی آبادی شاہ رسول کالونی محلہ کھوکھر اور KMCپاڑہ کو کچی آبادی قرار دینے سے متعلق قرارداد

27جنوری2005

587

44

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بجٹ رولز 2002ء میں حاصل اختیارات کے تحت اسی قرارداد کے شیڈول نمبر 1 اور شیڈول نمبر 2 کے مطابق اضافہ اورکٹوتی (excess and surender) کی منظوری اورمتعلقہ محکمہ جات کو اسی منظور شدہ ردوبدل appropriation) Re-کے مطابق بجٹ استعمال کرنے کی ہدایت سے متعلق قرارداد۔

27جنوری2005

588

45

تبدیل استعمال آراضی کے تحت کمرشلائزیشن کی مد میں حاصل آمدنی سے یونین کونسلوں اور منتخب کونسلر کی صوابدید پر جاری ترقیاتی منصوبوں پر اخراجات کے ضمن میں ادائیگیوں سے متعلق قرارداد۔

27جنوری2005

589

46

شہری حکومت کراچی کے تمام گروپ آف آفسز کو کمپیوٹرائزڈ کرنے سے متعلق قرار داد۔

27جنوری2005

590

47

سٹی ویمن لائبریری کمپلیکس کے قیام کی منظوری سے متعلق قرارداد۔

27جنوری2005

591

48

شہری ضلع حکومت کراچی کے ملازمین /افسران کے گروپ انشورنس کی طرز پر میڈیکل انشورنس کرانے سے متعلق قرار داد ۔

27جنوری2005

592

49

ضلع کی سطح پر کنٹریکٹ کی بنیاد پر ملازمین کی بھرتی سے متعلق قرارداد۔

27جنوری2005

593

50

حضرت عبداللہ شاہ غازی کے یوم شہادت پر عام تعطیل کا مطالبہ ۔

27جنوری2005

594

51

سابق نگراں وزیر اعظم پاکستان جناب غلام مصطفیٰ جتوئی کے چھوٹے بھائی اورسابق ممبر قومی اسمبلی پاکستان جناب غلام مجتبیٰ جتوئی کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔

27جنوری2005

595

52

سٹی ناظم جناب نعمت اللہ خان صاحب کی حج سے واپسی پر شاندار استقبال کئے جانے سے متعلق قرارداد۔

27جنوری2005

596

53

سرکاری کام میں مداخلت ، ٹاؤن ناظم پر حملہ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں حملہ آوروں کے خلاف فوری طور پر FIRدرج کرنے اور متعلقہ SHOکو فوری برطرف کرنے سے متعلق قرارداد۔

29جنوری2005

597

54

ناظم یوسی جعفر طیار اور دیگر کیخلاف جھوٹی ایف آئی آر

29جنوری2005

598

55

کیبل نیٹ ورک کے تمام بے ہودہ پروگرام پر فوری پابندی لگائی جانے سے متعلق قرارداد۔

29جنوری2005

599

56

افضال حیدر کو 17سال قید رکھنے اور پبلک سیفٹی کمیشن کو جلد از جلد بحال کرنے سے متعلق قرارداد۔

29جنوری2005

600

57

بی ایس 16اور اس سے اوپر کے تمام افسران پر عائد قرض پر سود کی پابندی کو ختم کئے جانے سے متعلق قرارداد۔

29 جنوری2005

601

58

یونین انتظامیہ سے متعلق تمام اعلامیہ /خطوط/گشتی مراسلہ جات/فنڈز/چیک وغیرہ براہ راست یونین کو ارسال کرنے کے انتظام سے متعلق قرارداد۔

29 جنوری2005

602

59

مختلف اداروں مثلاًبورڈآف ٹرسٹی ، کے پی ٹی ،سندھ مدرستہ السلام ، پاکستان ریلوے بور ڈ اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں شہری ضلع حکومت ، کراچی کو نمائندگی دینے سے متعلق قرارداد۔

29 جنوری2005

603

60

سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس مجریہ 2001ء کی دفعہ 39(q) کے تحت شہری ضلع ناظم، شہری ضلع نائب ناظم، ٹاؤن ناظم، ٹاؤن نائب ناظم، یونین ناظم، یونین نائب ناظم اور کونسلوں کے ارکان کو ماہانہ اعزاز وصول کرنے کا مجاز قرار دینے سے متعلق قرارداد

29 جنوری2005

604

61

ناظم آباد گول مارکیٹ واقع نمبر 3 ناظم آباد کی تعمیر اور توسیع۔

29 جنوری2005

605

62

یونین کونسل نمبر 8اور 11کے سنگم پر لانڈھی میں واقع گورنمنٹ ڈگری سائنس اینڈ کامرس کالج لانڈھی کورنگی سے ملحقہ پلے گراؤنڈ کے اندر پلاٹنگ سیکٹر 44-Bکی منسوخی کی منظوری

29 جنوری2005ئ

606

63

یوسی 8لانڈھی ٹاؤن کی حدود میں واقع کچی آبادی بلال آبادکو لیز کرنے کی منظوری سے متعلق قرارداد۔

29 جنوری2005

607

64

جناب جعفرالحسن ، ناظم یوسی جعفرطیار کے خلاف FIRختم کرانے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے سے متعلق قرارداد ۔

29-Jan-05

608

65

محترمہ سعدیہ سلیم ، ممبر شہری ضلع کونسل کے والد کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔

15-Mar-05

609

66

محترمہ مبین طاہرہ ،ممبر شہری ضلع کونسل کی ساس کے انتقال پر تعزیتی قرار داد۔

15-Mar-05

610

67

ملک کے ممتاز صحافی جناب نظام الدین صدیقی کے انتقال پر تعزیتی قرار داد۔

15-Mar-05

611

68

ممتاز عالم دین مولانا نالے مٹھو، مولانا عاشق حسین گلریز، معروف کالم نگار نسیمہ بنت سراج، معروف صحافی معظم علی، نظام صدیقی ،معروف کرکٹ کمینٹیٹر عمر قریشی کے انتقال پرملال اور پاکستان نیوی کے جہاز کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افرادکیلئے تعزیت اور زخمی ہونے والوں کیلئے صحت یابی کی دعا سے متعلق قرارداد۔

15-Mar-05

612

69

کر اچی میں پاک نیوی کے جہاز پی این ایس معاون پر اچانک آگ لگ جانے سے پاک نیوی کے نوجوانوں اور افسروں کی شہادت اور راولپنڈی کے ایک اسکول کی بس کو کھیوڑہ کے قریب حادثہ میں ننھے منھے پھول جیسے جگر گوشوں کی المناک موت پرتعزیتی قرارداد۔

15-Mar-05

613

70

جناب نادر لودھی ، ممبر شہری ضلع کونسل کے والد کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔

15-Mar-05

614

70

بزرگ صوفی عبداللہ شاہ غازی ؒ کے مزار کو نذرآتش کرنے سے متعلق قرارداد۔

15-Mar-05

615

72

حکیم (BPS-16)کی آسامی کیلئے Method of Recruitment کے طریقہ کار میں تبدیلی کی منظوری۔

15-Mar-05

616

73

کراچی انسٹیٹیو ٹ آف ہارٹ ڈیسزز کےلئے ضروری طبی آلات اور مشینری کی درآمد کےلئے پیشگی ادائیگی کی منظوری

15-Mar-05

617

74

شہری ضلع حکومت کے زیر اہتمام کی جانے والی مختلف اقسام کی نیلامیوں کیلئے سب سے اونچی بولی دینے والی پارٹی کا انتخاب ،سٹی ناظم یا ان کی جانب سے مقررکردہ افراد کی طرف سے کئے جانے والے معاہدے کی منظوری اور آئندہ سٹی ناظم یا ان کی جانب سے مقررکردہ افراد درج بالا معیار کے مطابق ہونے والی نیلامی کے ضمن میں بلا تحدید معاہدے کرنے کے اختیار سے متعلق قرارداد۔

15-Mar-05

618

75

سڑکوں اور چوراہوں کے نام رکھنے کے لئے شہری ضلع ناظم کو اپنے موجودہ دور میں ازخود اپنے طور پر سڑکوں اور چورنگیوں کے نام رکھنے کی منظوری۔

15-Mar-05

619

76

شیر شاہ ر وڈ کی تعمیر سے متعلق قرارداد۔

15-Mar-05

620

77

اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافہ اور دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی سے نجات سے متعلق قرارداد۔

29مارچ2005