Home  
    Mayor  
    Deputy Mayor  
    Municipal Commissioner  
    Departments  
    KMC Directory  
    Photo Gallery  
    Video Gallery  
       
 
 
       
    Tender Information  
    KMC Function  
    Tenders  
    Grand Auctions  
    Section 144 CR.P.C  
    Notifications  
    KMC Resolution  
       
 
 
       
    Public Notice  
    Information  
    National Holidays  
    Prayer Timings  
    Archive  
       


 
 
 
 

 

KMC Resolution

KMC Resolution 2013 Resolution Home

 

ڈاؤن لوڈ موضوعات مورخه قرارداد نمبر

ڈاؤن لوڈ

محکمہ قانون ، بلدیہ عظمیٰ کراچی کیلئے مبلغ 15,000/-روپے فی ہفتہ ایمپریسٹ اکاؤنٹ مختص کرنے کی منظوری ۔

1-Jan-13

52

ڈاؤن لوڈ

محکمہ سیکورٹی کے تمام چوکیداروں کی آسامیوں کے نام کی تبدیلی اور بی پی ایس 5 میں اپ گریڈ کرنے کی منظوری۔

4-Jan-13

53

 ڈاؤن لوڈ

 محکمہ ایچ آر ایم کے آرگانوگرام اور آسامی میں ترامیم کی منظوری۔

1-Feb-13

54

 ڈاؤن لوڈ

 منظوری برائے تصحیح قرارداد نمبر 50،بتاریخ 21دسمبر 2012بابت دھوراجی (نشتر روڈ) کے تجارتی استعمال میں توسیع۔

6-Feb-13

55

 ڈاؤن لوڈ

 منظوری برائے تصحیح قرارداد نمبر 51،بتاریخ 21دسمبر 2012ء بابت ٹیپو سلطان روڈ پلاٹ نمبر 2ڈی ایم سی ایچ ایس سے پلاٹ نمبر 22-Aاور پلاٹ نمبر 44ماڈرن سی ایچ ایس سے پلاٹ نمبر 1-Aماڈرن سی ایچ ایس تک       (دونوں طرف کا علاقہ 10فٹ کٹ لائن برائے 120فٹ چوڑائی کے ساتھ شاہراہ فیصل سے شہید ملت سگنل تک ) تبدیلی استعمال اراضی کی منظوری ۔

6-Feb-13

56

 ڈاؤن لوڈ

 انگلش ٹیوٹر کی آسامی (BS-17) سے (BS-18) میں اپ گریڈ کرنے کی منظوری۔

14-Feb-13

57

 ڈاؤن لوڈ

 محکمہ فارن کو آرڈینیشن ، بلدیہ عظمیٰ کراچی کیلئے ایمپریسٹ اکاؤنٹ کی منظوری ۔

20-Feb-13

58

 ڈاؤن لوڈ

 محکمہ آئی ٹی ، بلدیہ عظمیٰ کراچی کیلئے مبلغ 10,000/-روپے فی ہفتہ ایمپریسٹ اکاؤنٹ مختص کرنے کی منظوری ۔

20-Feb-13

59

 ڈاؤن لوڈ

 ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونی کیشن ڈیپارٹمنٹ کے موجودہ فوٹو گرافر کی بمعہ آسامی BPS-16سے BPS-17میں      برائے سینئر فوٹوگرافر  اپ گریڈ یشن کی منظوری ۔

14-Mar-13

60

 ڈاؤن لوڈ

 قرارداد برائے لیاری کے میٹرنٹی ہومز اور ڈسپنسری کی بہتری کیلئے SNEکی منظوری ۔

19-Mar-13

61

 ڈاؤن لوڈ

 گورنر سندھ جناب ڈاکٹر عشرت العباد خان کے اعلان کی روشنی میں سپر ہائی وے کو ایئرپورٹ (شاہراہ فیصل) سے ملانے والی شاہراہ کو ایم ۔ ایم۔ عالم کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری۔

25-Mar-13

62

 ڈاؤن لوڈ

 حکمہ چارجڈ پارکنگ ،بلدیہ عظمیٰ کراچی کے جناب جاوید خان جدون ، ڈپٹی ڈائریکٹر (BS-17) کی آسامی ایڈیشنل ڈائریکٹر (BS-18)  میں Upgrade اور Re-designate کرنے کی منظوری ۔

1-Apr-13

63

 ڈاؤن لوڈ

 الاٹ شدہ قطعات اراضی پر مقررہ مدت میں تعمیرات نہ کرنے پر واجب الادا(مجموعی ) نان یوٹیلائزیشن فیس(NUF)پر دی گئی40فیصد کی خصوصی رعایت کی 25%فیصد میں تبدیلی ۔

22-Apr-13

64

 ڈاؤن لوڈ

 میونسپل سروسز ڈیپارٹمنٹ ، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ماتحت چلنے والے کوئیک ایمرجنسی ریسپونس سینٹرز (QERCs)کو    مبلغ 2000/-( مبلغ دو ہزار روپے ) فی QERCماہانہ ایمپریسٹ اکاؤنٹ مختص کرنے کی منظور ی۔

7-May-13

65

 ڈاؤن لوڈ

 منظوری برائے تبدیلی استعمال اراضی پلاٹس نمبر D-93,D-92، بلاک 2، کلفٹن اورپلاٹ نمبر F-120، بلاک Fنارتھ ناظم آباد ، کراچی (رہائشی سے تجارتی )۔

14-May-13

66

 ڈاؤن لوڈ

 ڈپٹی ڈائریکٹر شماریات (بی ایس ۔18) عباسی شہید اسپتال ، بلدیہ عظمیٰ کراچی کی آسامی کا نام تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی (بی ایس ۔ 18) کرنے کی منظوری ۔

22-May-13

67

 ڈاؤن لوڈ

 تبدیلی استعمال اراضی کی منظوری -:
(الف ) مین نارتھ کراچی روڈ ،(
Westran Side)ناگن چورنگی سے پاور ہاؤس چورنگی تک ۔
(ب) اسٹیڈیم روڈ (
Southern Side)کی تبدیلی استعمال اراضی کی منظوری (پلاٹ نمبر F-14سے F-17اور F-18سے F-22، داؤد کو آپرئیٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ، کے ڈی اے اسکیم 7، تک )

30-May-13

68

 ڈاؤن لوڈ

 منظوری برائے تبدیلی استعمال آراضی پلاٹ نمبر 156-N، بلاک 2، پی ای سی ایچ ایس ، کراچی ،  (رہائشی سے گودام/سٹوریج) ۔

30-May-13

69

 ڈاؤن لوڈ

 محکمہ انجینئرنگ میں 20گریڈ کی چیف انجینئرز کی آسامیوں کی تعداد میں کمی کو دور کرنے کیلئے 19گریڈ کی         ڈپٹی چیف انجینئرز کی آسامیوں کی 20 گریڈ کی چیف انجینئرز کی آسامیوں کی حیثیت سے Up-gradation۔

10-Jun-13

70

 ڈاؤن لوڈ

 بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میزانیہ برائے سال 2013-2014ء اور ترمیم شدہ میزانیہ برائے سال 2012-2013ء کی منظوری۔

26-Jun-13

71

 ڈاؤن لوڈ

محکمہ انٹرنل آڈٹ، بلدیہ عظمیٰ کراچی کو مبلغ 5000/=روپے فی ہفتہ ایمپریسٹ اکاؤنٹ مختص کرنے کی منظوری

18-July-13

72

 ڈاؤن لوڈ

عباسی شہید اسپتال کی بی ایس 18کی 2آسامیوں کو Re-designateکرنے کی منظوری ۔

19-July-13

73

ڈاؤن لوڈ

 

 

 

ڈاؤن لوڈ

منظوری برائے تبدیلی استعمال اراضی پلاٹ نمبر D-16اور D-17، بلاک Hنارتھ ناظم آباد ،کراچی رہائشی سے تجارتی (کمرشل(

18-Sep-13

01

ڈاؤن لوڈ

منظوری برائے تبدیلی استعمال اراضی پلاٹ نمبر 32-Bاور32-A،بلاک6، پی ای سی ایچ ایس ، کراچی رہائشی سے تجارتی (کمرشل)

23-Oct-13

02

ڈاؤن لوڈ

سینئر ڈائریکٹر Estate & Accomodation  کے ایم سی کیلئے ایمپریسٹ اکاؤنٹ کی منظوری

30-Oct-13

03

ڈاؤن لوڈ

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ انجینئرنگ میں ڈپٹی ڈائریکٹر (فنانس) بی ۔ایس۔ 17کی آسامی کی بحیثیت ڈائریکٹر (اکاؤنٹس)  بی ۔ ایس 18میں ترقی (Upgradation)

20-Nov-13

04

 

 

 
 
     
 

Copyright © 2011-2012 Karachi Metropolitan Corporation. All rights reserved.
The KMC will not be responsible for the content of external internet sites. / Login  / Webmail  / Webmail 2  / 1339 Executive Dashboard