Home  
    Mayor  
    Deputy Mayor  
    Metropolitan Commissioner  
    Departments  
    KMC Directory  
    Photo Gallery  
    Video Gallery  
       
 
 
       
    Tender Information  
    KMC Function  
    Tenders  
    Grand Auctions  
    Section 144 CR.P.C  
    Notifications  
    KMC Resolution  
       
 
 
       
    Public Notice  
    Information  
    National Holidays  
    Prayer Timings  
    Archive  
       


 
 
 
 

 

KMC Resolution

KMC Resolution 2011 Resolution Home

 

ڈاؤن لوڈ

موضوعات

مورخه

قرارداد نمبر

ڈاؤن لوڈ

ادارہ ترقیات کراچی اور اس کی تحلیل کے بعد سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی کی جانب سے الاٹ شدہ قطعات اراضی سے متعلق سروس چارجز، مختلف فیس اور کرایہ کے شیڈول میں تبدیلی/ردوبدل۔

1-Jan-2011

19

ڈاؤن لوڈ

عباسی شہید ہسپتال کے موجودہ ایمپرسٹ اکاؤنٹس میں اضافہ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کیلئے پچیس ہزار روپے ہفتہ ایمپرسٹ اکاؤنٹ مختص کرنے کی منظوری۔

4-Jan-2011

20

ڈاؤن لوڈ

قرارداد نمبر 18 مورخہ 29 دسمبر2010ء میں تصحیح۔

10-Feb-2011

21

ڈاؤن لوڈ

منظوری برائے تبدیلی استعمال اراضی پلاٹ نمبر108، CF-1-5 اولڈ کلفٹن کراچی (رہائشی سے تجارتی)

4-Mar-2011

22

ڈاؤن لوڈ

منظوری برائے تبدیلی استعمال اراضی پلاٹ نمبر F-70، بلاک 4 کلفٹن کراچی، رہائشی سے تجارتی (شاہراہ فردوسی)

4-Mar-2011

23

ڈاؤن لوڈ

عباسی شہید ہسپتال کے الیکٹریکل اور مکینیکل تنصیبات اور کاموں کی ہنگامی بنیادوںپر مرمت و ترسیل کیلئے  25,000/- روپے رولنگ کیش اکاؤنٹ /ایمپرسٹ اکاؤنٹ کی منظوری۔

8-Mar-2011

24

ڈاؤن لوڈ

سیکورٹی سیل(کے ڈی اے ونگ) کے موجودہ ایمپرسٹ اکاؤنٹ میں اضافہ کی منظوری۔

26-Mar-2011

25

ڈاؤن لوڈ

پلاٹ نمبر 78، جمشید کوارٹرز کی فیس برائے تبدیلی استعمال اراضی برائے رفاعی (رہائشی سے اسکول) کی منظوری۔

2-Apr-2011

26

ڈاؤن لوڈ

شہری ضلع حکومت کراچی کی حدود میں واقع لنک روڈ پر روڈ سروس مینٹیننس فیس کی موجودہ شرح میں اضافے کی تجویز۔

2-Apr-2011

27

ڈاؤن لوڈ

قابضین ہارون آباد سائٹ ٹاؤن کو ترمیم شدہ نرخ پر لیزوں کا اجراء اور دو ( 2)ماہ کے لئے ریبیٹ کی سہولت کی فراہمی ۔

15-Apr-2011

28

ڈاؤن لوڈ

 ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیومن ریسورس مینجمنٹ ، سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی کو (Delegation of Powers)      اختیارات کی تفویض۔

3-May-2011

29

ڈاؤن لوڈ

امپریسٹ اکاؤنٹ کی رقم میں اضافے کی منظوری۔

12-May-2011

30

ڈاؤن لوڈ

کراچی چڑیا گھر میں داخلہ فیس اور اس میں موجود سانپ گھر اور نیچرل ہسٹری میوزیم کی داخلہ فیس کی نرخوں میں اضافے کی منظوری۔

16-May-2011

31

ڈاؤن لوڈ

گذدرآباد جنرل ہسپتال (CDGK) کے دفتری اخراجات کیلئے امپریسٹ اکاؤنٹ /پیٹی کیش میں اضافہ کرنے کی منظوری۔

17-May-2011

32

ڈاؤن لوڈ

سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورو لوجی ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) کراچی کی درخواست برائے NOC بابت تعمیر Transplant Tower Project  یعقوب خان روڈ کراچی۔

7-Jun-2011

33

ڈاؤن لوڈ

ڈسٹرکٹ آفیسر ( ٹیلی کمیونی کیشن ) میونسپل سروسز کے موجودہ ایمپریسٹ اکاؤنٹس میں اضافے کی منظوری۔

10-Jun-2011

34

ڈاؤن لوڈ

اعزازی ترقی برائے اعلیٰ کارکردگی۔

21-Jun-2011

35

ڈاؤن لوڈ

تجدید پٹہ جات قطعات آراضی برائے پیٹرول پمپس کی عارضی 20 سالہ کرایہ داری لیز کی منظوری۔

22-Jun-2011

36

ڈاؤن لوڈ

ڈکلیئرڈ کمرشل روڈ شاہراہ نورجہاں نارتھ ناظم آبادکراچی پر تبدیلی استعمال آراضی کی شرح فیس میں کمی کی درخواست

27-Jun-2011

37

ڈاؤن لوڈ

شہری ضلع حکومت ، کراچی کے میزانیہ برائے سال 2011-2012ئ(تمام جدول) کی منظوری۔

29-Jun-2011

38

ڈاؤن لوڈ

منسوخی برائے قرارداد نمبر 35مورخہ 21-6-2011۔

16-Sep-2011

39

ڈاؤن لوڈ

محکمہ مذہبی و اقلیتی امور کے روزمرہ امور اور دیگر کو بروقت نمٹانے کیلئے ماہانہ مبلغ 5000/- روپے (مبلغ پانچ ہزار روپے ) ایمپریسٹ اکاؤنٹ کی منظوری۔

8-Oct-2011

40

ڈاؤن لوڈ

(1) منظوری برائے تبدیلی استعمال اراضی پلاٹ نمبرز F-1,F-2&F-6 بلاک 3، خیابان سعدی اسکیم 5، کلفٹن کراچی  (رہائشی سے تجارتی) (2) توسیع برائے سرسید روڈ (طارق روڈ سے خالد بن ولید روڈ تک) کی توسیع خالد بن ولید روڈ سے کشمیر روڈ تک، روڈ کے دونوںجانب علاقہ (3) منظوری برائے تبدیلی استعمال اراضی پلاٹ نمبر: 1/67-A بلاک 1 شاہ فیصل کالونی، کراچی (رہائشی سے تجارتی)

4-Nov-2011

41

 
 

 

 
 
     
 

Copyright © 2011-2012 Karachi Metropolitan Corporation. All rights reserved.
The KMC will not be responsible for the content of external internet sites. / Login  / Webmail  / Webmail 2  / 1339 Executive Dashboard