Home  
    Mayor  
    Deputy Mayor  
    Municipal Commissioner  
    Departments  
    KMC Directory  
    Photo Gallery  
    Video Gallery  
       
 
 
       
    Tender Information  
    KMC Function  
    Tenders  
    Grand Auctions  
    Section 144 CR.P.C  
    Notifications  
    KMC Resolution  
       
 
 
       
    Public Notice  
    Information  
    National Holidays  
    Prayer Timings  
    Archive  
       


 
 
 
 

 

KMC Resolution

KMC Resolution 2014 Resolution Home

 

 

ڈاؤن لوڈ

موضوعات

مورخہ

قرارداد نمبر

ڈاؤن لوڈ

قرارداد نمبر 560مورخہ 12نومبر 1981ء برائے کیٹل کالونی ، سیکٹر 9کورنگی میں درج نرخ برائے ریگولرائزیشن میں اضافہ

8-Jan-2014

5

ڈاؤن لوڈ

کراچی ماس ٹرانزٹ سسٹم سے متعلق سفارشات کی منظوری ۔

9-Jan-2014

6

ڈاؤن لوڈ

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام علاقوں میں کرایہ داری /عارضی لیز کی بنیاد پر دستیاب جگہوں کے نیلام عام کے لئے سالانہ کرایہ داری نرخ (Up set price)ریٹ کے تعین اور بذریعہ نیلام عام 20سالہ عارضی کرایہ داری /لیز کی منظوری برائے پیٹرول پمپ

13-Feb-2014

7

ڈاؤن لوڈ

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام علاقوں میں کرایہ داری /عارضی لیز کی بنیاد پر دستیاب جگہوں کے نیلام عام کے لئے سالانہ کرایہ داری نرخ (Up set price)ریٹ کے تعین اور بذریعہ نیلام عام 20سالہ عارضی کرایہ داری /لیز کی منظوری برائے پیٹرول پمپ۔

26-Feb-2014

8

ڈاؤن لوڈ

تنسیخ قرارداد نمبر 4مورخہ 20نومبر 2013ئ

19-Mar-2014

9

ڈاؤن لوڈ

بلدیہ عظمیٰ کراچی (KMC) کے زیر انتظام علاقوں میں پلاٹوں کا کم از کم رقبہ زر قبضہ (Up set price) برائے نیلام عام کے لئے نرخوں (Rates) کے تعین کی منظوری

3-Apr-2014

10

ڈاؤن لوڈ

فریئر ہال کی کنکریٹ پارکنگ ایریا یا متصل لان میں غیر تجارتی مختلف النوع ثقافتی ، ادبی ، سماجی ، تعلیمی و دیگر پروگرامز منعقد کرنے کی منظوری

23-May-2014

11

ڈاؤن لوڈ

میونسپل یوٹیلٹی سروس چارجز کے بل پر ملازمین ( کے ایم سی ، کالعدم کے ڈی اے ) کیلئے ریبیٹ /ریلیف کی منظوری

26-May-2014

12

ڈاؤن لوڈ

جناب طلحہٰ آصف توفیق ولد شیخ محمد آصف کے حق میں سروے نمبر 11، 10، 9، 8 دیہہ اورنگی ، ضلع غربی کے متبادل زمین 13.85 ایکڑ کی فراہمی/الاٹمنٹ کی منظوری

12-Jun-2014

13

ڈاؤن لوڈ 

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میزانیہ برائے سال 2014-2015ء اور ترمیم شدہ میزانیہ برائے سال 2013-2014ء کی منظوری۔

 25-Jun-2014

14

 

 

 

15

 ڈاؤن لوڈ

 پیور فوڈلائسنس فیس کی موجودہ شرح میں اضافہ کی منظوری ۔

08-Aug-2014 

16

 ڈاؤن لوڈ

کم از کم زر قبضہ کرایہ اراضی ,تبدیلی استعمال اراضی ، اضافی منازل پریمیم , برائے تجدید پٹہ، مورگیج فیس، اسکروٹنی فیس برائے بلڈنگ پلان، سب ڈویژن، املگمیشن،  اور سائٹ پلان فیس، موٹیشن، ٹرانسفر، مساجد، چرچ، مندر اور اور رفاعی پلاٹ وغیرہ کے لئے نرخوں  کے تعین کی منظوری۔  

13-Aug-2014

17

 ڈاؤن لوڈ

کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی حدود میں مال بردار گاڑیوں پر سڑک استعمال کرنے کا ٹیکس وصول کرنے ابتدائی منظوری ۔

8-Sep-2014

18

 ڈاؤن لوڈ

اولڈبیف سلاٹر ہاؤس لانڈھی میں خشک /زندہ جانوروں پر ٹیکس /فیس کا نفاذ۔

11-Nov-2014

19

 ڈاؤن لوڈ

مویشی کالونی لانڈھی میں بھوسہ /چارہ لانے والی گاڑیوں پر بھوسہ منڈی میں داخلہ فیس میں اضافہ کی ابتدائی منظوری ۔

26-Nov-2014

20

 ڈاؤن لوڈ

شہاب الدین مارکیٹ و پارکنگ پلازہ پروجیکٹ، عقب ایمپریس مارکیٹ صدر،کراچی کی دکانوں کی قیمت   فروخت میں تبدیلی

26-Nov-2014

21

 ڈاؤن لوڈ

بچت بازاروں میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کی زمین کے استعمال کی شرح میں اضافہ اور اسٹالوں سے آمدنی ۔

27-Nov-2014

22

 ڈاؤن لوڈ

محکمہ تعلیم کو چار ڈائریکٹرز انتظامی حصوں میں تقسیم کرنے کی منظوری۔

16-Dec-2014

23

 ڈاؤن لوڈ

کراچی زو (چڑیا گھر) بلدیہ عظمیٰ کی داخلہ فیس کی وصولی کا لائسنس۔

18-Dec-2014

24

 

 

 

 

 

 
 
     
 

Copyright © 2011-2012 Karachi Metropolitan Corporation. All rights reserved.
The KMC will not be responsible for the content of external internet sites. / Login  / Webmail  / Webmail 2  / 1339 Executive Dashboard