Home  
    Mayor  
    Deputy Mayor  
    Metropolitan Commissioner  
    Departments  
    KMC Directory  
    Photo Gallery  
    Video Gallery  
       
 
 
       
    Tender Information  
    KMC Function  
    Tenders  
    Grand Auctions  
    Section 144 CR.P.C  
    Notifications  
    KMC Resolution  
       
 
 
       
    Public Notice  
    Information  
    National Holidays  
    Prayer Timings  
    Archive  
       


 
 
 
 
     
  نے منگل کی شام ڈاکٹر جنید علی شاہ ہاکی کمپلیکس گلشن اقبال میں کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام میئر کراچی گولڈ کپ 2018 انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ڈاکٹر جنید علی شاہ، ممبر قومی اسمبلی ڈپٹی اقبال محمد علی  
     
  20-Nov-2018  
     
   
     
  میئر کراچی وسیم اختر نے کہاہے کہ میئر کراچی گولڈ کپ 2018(انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ) کا انعقاد کراچی میں ہاکی کے کھیل کی بحالی کی شروعات ہے،کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے اس کپ کو منعقد کر کے اچھا اقدام کیا اس سے مقامی سطح پر قومی کھیل ہاکی کو فروغ دینے میں بہت مدد ملے گی ہم اس طرح کے ایونٹس بہترین انداز میں منعقد کرکے ہاکی کی دنیا میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کی شام ڈاکٹر جنید علی شاہ ہاکی کمپلیکس گلشن اقبال میں کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام میئر کراچی گولڈ کپ 2018 انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ڈاکٹر جنید علی شاہ، ممبر قومی اسمبلی ڈپٹی اقبال محمد علی، ڈسٹرکٹ ایسٹ کے چیئرمین معید انور ، بلدیہ عظمی کراچی کی قانونی کمیٹی کے چیئرمین عارف خان ایڈووکیٹ، پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن حنیف خان، سابق اسٹار کھلاڑی سمیع اللہ اور دیگر شخصیات اور ہاکی کے کھلاڑی بھی موجود تھے، شیڈول کے مطابق یہ ٹورنامنٹ 20 سے 30 نومبر2018 تک کھیلاجائے گا جس میں شہر کی بہترین ٹیمیں حصہ لیں گی، میئرکراچی نے کہا کہ اس ٹورنامنٹ میں شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت ہاکی میں کراچی کے شہریوں کی دلچسپی کا مظہر ہے اور اس میں مزید اضافہ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ ہم ہاکی میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کریں گے اور اس میں کراچی کے نوجوانوں کی کوششیں شامل ہوں گی۔ مئیرکراچی نے کہا کہ قومی کھیل کی بحالی کے لئے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو مختلف محکموں میں ہاکی ٹیمیں تشکیل دینا چاہئیں۔ بلدیہ عظمی کراچی جلد اپنی ہاکی ٹیم کا اعلان کرے گی، جس پر کام شروع کر دیا ہے۔مئیر کراچی نے کہا کہ اس طرح کے مقابلوں سے ہم ہاکی کی بحالی کا آغاز کر رہے ہیں۔یہ ٹورنامنٹ ہمارے سابق اولمپینز اور ہاکی لیجینڈز کی خواہش اور دلچسپی پر منعقد ہو رہاہے جو آج یہاں موجود ہیں۔ ہاکی میں ہمارے زوال سے ان کو سب سے زیادہ افسوس ہوتا ہوگا اسی لئے یہ ملک میں ہاکی کے کھیل کی بحالی کے لئے کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے پارکوں اور کھیل کے میدانوں سے تجاوزات کو ہٹایا جارہا ہے بلدیہ عظمی کراچی کھیلوں کے فروغ کے ہم اس طرح کے ایونٹس بہترین انداز میں منعقد کرکے ہاکی کی دنیا میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کی شام ڈاکٹر جنید علی شاہ ہاکی کمپلیکس گلشن اقبال میں کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام میئر کراچی گولڈ کپ 2018 انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ڈاکٹر جنید علی شاہ، ممبر قومی اسمبلی ڈپٹی اقبال محمد علی، ڈسٹرکٹ ایسٹ کے چیئرمین معید انور ، بلدیہ عظمی کراچی کی قانونی کمیٹی کے چیئرمین عارف خان ایڈووکیٹ، پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن حنیف خان، سابق اسٹار کھلاڑی سمیع اللہ اور دیگر شخصیات اور ہاکی کے کھلاڑی بھی موجود تھے، شیڈول کے مطابق یہ ٹورنامنٹ 20 سے 30 نومبر2018 تک کھیلاجائے گا جس میں شہر کی بہترین ٹیمیں حصہ لیں گی، میئرکراچی نے کہا کہ اس ٹورنامنٹ میں شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت ہاکی میں کراچی کے شہریوں کی دلچسپی کا مظہر ہے اور اس میں مزید اضافہ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ ہم ہاکی میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کریں گے اور اس میں کراچی کے نوجوانوں کی کوششیں شامل ہوں گی۔ مئیرکراچی نے کہا کہ قومی کھیل کی بحالی کے لئے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو مختلف محکموں میں ہاکی ٹیمیں تشکیل دینا چاہئیں۔ بلدیہ عظمی کراچی جلد اپنی ہاکی ٹیم کا اعلان کرے گی، جس پر کام شروع کر دیا ہے۔مئیر کراچی نے کہا کہ اس طرح کے مقابلوں سے ہم ہاکی کی بحالی کا آغاز کر رہے ہیں۔یہ ٹورنامنٹ ہمارے سابق اولمپینز اور ہاکی لیجینڈز کی خواہش اور دلچسپی پر منعقد ہو رہاہے جو آج یہاں موجود ہیں۔ ہاکی میں ہمارے زوال سے ان کو سب سے زیادہ افسوس ہوتا ہوگا اسی لئے یہ ملک میں ہاکی کے کھیل کی بحالی کے لئے کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے پارکوں اور کھیل کے میدانوں سے تجاوزات کو ہٹایا جارہا ہے بلدیہ عظمی کراچی کھیلوں کے فروغ کے لئے مقامی سطح پر منعقد ہونے والے اسپورٹس ایونٹس کی سرپرستی کرتی رہے گی۔ لئے مقامی سطح پر منعقد ہونے والے اسپورٹس ایونٹس کی سرپرستی کرتی رہے گی۔  
     
     
   
     
     

 

 

 

 

 
 
     
 

Copyright © 2011-2012 Karachi Metropolitan Corporation. All rights reserved.
The KMC will not be responsible for the content of external internet sites. / Login  / Webmail  / Webmail 2  / 1339 Executive Dashboard