Close
Login/Signup
Mail
Search Here
Login/Signup
Mail
We are MegaOne Company
Lets start your
project, website
Contact by phone is preferred
Submit Now
Highlights
Home
Highlights
Highlights
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کی تمام 246 یوسیز کو فیومیگیشن مشینیں دی جا رہی ہیں تاکہ ڈینگی اور ملیریا سے بچائو کے لئے ہر علاقے میں اسپرے کیا جاسکے-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صدر میں ٹریفک کے نظام کو فوری بہتر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، عید کے بعد پانچ سو گاڑیوں کی بیک وقت پارکنگ فعال کردی جائے گی-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے فیڈرل بی ایریا میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں بلا امتیاز و تفریق ترقیاتی کام کرائے جا رہے ہیں
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہمیں ذاتی مفادات پر قومی مفادات پر ترجیح دینا ہوگی، جو لوگ 9؍ مئی کے واقعات کے ذمہ دار ہیں انہیں اپنی غلطی تسلیم کرنی چایئے-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان اپنے وعدے پورے کریں، ایم کیو ایم بلدیاتی اختیارات کے حوالے سے اپنی پالیسی واضح کرے-
-بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا ہنگامی اجلاس جمعرات کے روز سٹی کونسل ہال میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی صدارت میں منعقد ہوا
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ تمام ترقیاتی منصوبے اپنے مقررہ وقت پر مکمل کئے جائیں جو افسران کام نہیں کررہے ہیں انہیں ان کے عہدوں سے فارغ کردیا جائے-
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا اجلاس جمعرات کو ہوگا۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے شہریوں کو بچانے کے لئے 290 ملین روپے کی لاگت سے 29 کلوریشن سینٹر بنائے جا رہے ہیں-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کو کراچی ڈویلپمنٹ پیکیج کے لئےکہا ہے کہ میں شکر گزار ہوں کہ آپ کراچی کی ترقی میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں-
‹
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
...
19
20
›