- |
ٹرک اسٹینڈ یوسی 40ماڑی پور میں چارجڈپارکنگ سے متعلق قرارداد۔
|
16-Jan-2020
|
353
|
21
|
- |
یوسی45 ڈسٹرکٹ سینٹرل کے چیئرمین و رکن بلدیہ عظمیٰ کراچی جناب محمدارتضیٰ خان کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔
|
29-Jun-2020
|
354
|
22
|
- |
یوسی 19 ڈسٹرکٹ ایسٹ کے چیئرمین و رکن بلدیہ عظمیٰ کراچی جناب محمدشاہد خان کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔
|
29-Jun-2020
|
355
|
23
|
- |
یوسی 25ڈسٹرکٹ سینٹرل کے چیئرمین ورکن بلدیہ عظمیٰ کراچی کے جناب شاہنواز احمد صدیقی کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔
|
29-Jun-2020
|
356
|
24
|
- |
سابق ناظم کراچی جناب نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔
|
29-Jun-2020
|
357
|
25
|
- |
سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سید منور حسنکے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔
|
29-Jun-2020
|
358
|
26
|
- |
معروف ذاکر اور عالم علامہ طالب جوہری کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔
|
29-Jun-2020
|
359
|
27
|
- |
ممتاز عالم دین اور جامعہ بنوریہ کے رئیس و شیخ الحدیث مولانا مفتی محمدنعیم کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔
|
29-Jun-2020
|
360
|
28
|
- |
میزانیہ برائے سال 2018-2019اور 2019-2020ء کے دوران اب تک مکمل کئے جانے والے منصوبوں اور معاہدات کی توثیق و تائیداور مختلف محکمہ جات کے 50لاکھ اور اس سے زائد Sanctionکی جانے والی رقوم اور مختلف مدات میں کی جانے والی ضروری ردوبدل (Re-appropriation) اورمقرر کردہ مجاز افراد کی طرف سے کئے جانے والے معاہدات کی منظوری ۔
|
29-Jun-2020
|
361
|
29
|
- |
قرارداد بابت مداول مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال ’’میئر/ایڈمنسٹریٹر سیکریٹریٹ ،ای (E)کمیونیکیشن،سی سی آئی ایس، ڈپٹی میئرسیکریٹریٹ، میٹروپولیٹن کمشنر سیکریٹریٹ ، کونسل سیکریٹریٹ ، لیڈرآف دی ہاؤس و اپوزیشن ،قانون ،ویٹرنری، مذہبی امور، میڈیا ، پریس ،ایچ آر ایم،پارکس اور ایکوریم ‘‘ میزانیہ برائے سال2020-2021ء ۔
|
29-Jun-2020
|
362
|
30
|
- |
قرارداد بابت مددوئم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال ’’ مالیات کمپیوٹر، اسٹور ،انٹر نل آڈٹ ، ویلفیئر ، انسپیکشن و یوٹیلٹی چارجز ‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021 ء ۔
|
29-Jun-2020
|
363
|
31
|
- |
قرارداد بابت مدسوئم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال ’’ریونیو ڈیپارٹمنٹ( لینڈ ، اسٹیٹ، کچی آبادی، پی ڈی اورنگی، انفورسمنٹ، چارجڈ پارکنگ)‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021 ۔
|
29-Jun-2020
|
364
|
32
|
- |
قرارداد بابت مدچہارم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال’’ انفارمیشن ٹیکنالوجی، پے رول و ای اینڈ آئی پی ‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021ء ۔
|
29-Jun-2020
|
365
|
33
|
- |
قرارداد بابت مدپنجم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال ’’ کلچراسپورٹس و ریکریشن ‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021ء ۔
|
29-Jun-2020
|
366
|
34
|
- |
قرارداد بابت مدششم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال ’’میڈیکل اینڈ ہیلتھ ‘‘میزانیہ برائے سال2020-2021 ء ۔
|
29-Jun-2020
|
367
|
35
|
- |
قرارداد بابت مدہفتم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال’’ میونسپل سروسز ‘‘ میزانیہ برائے سال2020-2021 ء ۔
|
29-Jun-2020
|
368
|
36
|
- |
قرارداد بابت مد ہشتم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھا ل ’’ انجینئرنگ ‘‘ میزانیہ برائے سال2020-2021ء ۔
|
29-Jun-2020
|
369
|
37
|
- |
قرارداد بابت مد نہم مصارف سائر و مرمت اور دیکھ بھا ل ’’ ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونی کیشن ‘‘ میزانیہ برائے سال2020-2021ء ۔
|
29-Jun-2020
|
370
|
38
|
- |
قرارداد بابت مددہم مصارف جاریہ ’’ متفرقات و دیگر ذمہ داریاں ‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021 ء ۔
|
29-Jun-2020
|
371
|
39
|
- |
قرارداد بابت مد چہاردہم ترقیاتی مصارف ’’سڑکیں، فٹ پاتھ ، پل سڑکوں کی تعمیر و روشنی اور ٹریفک سگنلز ‘‘ میزانیہ برائے سال2020-2021ء ۔
|
29-Jun-2020
|
372
|
40
|