Login/Signup Mail

KMC Resolutions


Home Resolutions
KMC Resolutions
ڈاؤن لوڈ موضوعات مورخہ قرارداد نمبر نمبر
- ٹرک اسٹینڈ یوسی 40ماڑی پور میں چارجڈپارکنگ سے متعلق قرارداد۔ 16-Jan-2020 353 21
- یوسی45 ڈسٹرکٹ سینٹرل کے چیئرمین و رکن بلدیہ عظمیٰ کراچی جناب محمدارتضیٰ خان کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔ 29-Jun-2020 354 22
- یوسی 19 ڈسٹرکٹ ایسٹ کے چیئرمین و رکن بلدیہ عظمیٰ کراچی جناب محمدشاہد خان کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔ 29-Jun-2020 355 23
- یوسی 25ڈسٹرکٹ سینٹرل کے چیئرمین ورکن بلدیہ عظمیٰ کراچی کے جناب شاہنواز احمد صدیقی کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔ 29-Jun-2020 356 24
- سابق ناظم کراچی جناب نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔ 29-Jun-2020 357 25
- سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سید منور حسنکے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔ 29-Jun-2020 358 26
- معروف ذاکر اور عالم علامہ طالب جوہری کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔ 29-Jun-2020 359 27
- ممتاز عالم دین اور جامعہ بنوریہ کے رئیس و شیخ الحدیث مولانا مفتی محمدنعیم کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔ 29-Jun-2020 360 28
- میزانیہ برائے سال 2018-2019اور 2019-2020ء کے دوران اب تک مکمل کئے جانے والے منصوبوں اور معاہدات کی توثیق و تائیداور مختلف محکمہ جات کے 50لاکھ اور اس سے زائد Sanctionکی جانے والی رقوم اور مختلف مدات میں کی جانے والی ضروری ردوبدل (Re-appropriation) اورمقرر کردہ مجاز افراد کی طرف سے کئے جانے والے معاہدات کی منظوری ۔ 29-Jun-2020 361 29
- قرارداد بابت مداول مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال ’’میئر/ایڈمنسٹریٹر سیکریٹریٹ ،ای (E)کمیونیکیشن،سی سی آئی ایس، ڈپٹی میئرسیکریٹریٹ، میٹروپولیٹن کمشنر سیکریٹریٹ ، کونسل سیکریٹریٹ ، لیڈرآف دی ہاؤس و اپوزیشن ،قانون ،ویٹرنری، مذہبی امور، میڈیا ، پریس ،ایچ آر ایم،پارکس اور ایکوریم ‘‘ میزانیہ برائے سال2020-2021ء ۔ 29-Jun-2020 362 30
- قرارداد بابت مددوئم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال ’’ مالیات کمپیوٹر، اسٹور ،انٹر نل آڈٹ ، ویلفیئر ، انسپیکشن و یوٹیلٹی چارجز ‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021 ء ۔ 29-Jun-2020 363 31
- قرارداد بابت مدسوئم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال ’’ریونیو ڈیپارٹمنٹ( لینڈ ، اسٹیٹ، کچی آبادی، پی ڈی اورنگی، انفورسمنٹ، چارجڈ پارکنگ)‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021 ۔ 29-Jun-2020 364 32
- قرارداد بابت مدچہارم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال’’ انفارمیشن ٹیکنالوجی، پے رول و ای اینڈ آئی پی ‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021ء ۔ 29-Jun-2020 365 33
- قرارداد بابت مدپنجم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال ’’ کلچراسپورٹس و ریکریشن ‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021ء ۔ 29-Jun-2020 366 34
- قرارداد بابت مدششم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال ’’میڈیکل اینڈ ہیلتھ ‘‘میزانیہ برائے سال2020-2021 ء ۔ 29-Jun-2020 367 35
- قرارداد بابت مدہفتم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال’’ میونسپل سروسز ‘‘ میزانیہ برائے سال2020-2021 ء ۔ 29-Jun-2020 368 36
- قرارداد بابت مد ہشتم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھا ل ’’ انجینئرنگ ‘‘ میزانیہ برائے سال2020-2021ء ۔ 29-Jun-2020 369 37
- قرارداد بابت مد نہم مصارف سائر و مرمت اور دیکھ بھا ل ’’ ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونی کیشن ‘‘ میزانیہ برائے سال2020-2021ء ۔ 29-Jun-2020 370 38
- قرارداد بابت مددہم مصارف جاریہ ’’ متفرقات و دیگر ذمہ داریاں ‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021 ء ۔ 29-Jun-2020 371 39
- قرارداد بابت مد چہاردہم ترقیاتی مصارف ’’سڑکیں، فٹ پاتھ ، پل سڑکوں کی تعمیر و روشنی اور ٹریفک سگنلز ‘‘ میزانیہ برائے سال2020-2021ء ۔ 29-Jun-2020 372 40