Login/Signup Mail

KMC Resolutions


Home Resolutions
KMC Resolutions
ڈاؤن لوڈ موضوعات مورخہ قرارداد نمبر نمبر
- قرارداد بابت مد پنجدہم ترقیاتی مصارف ’’ترقیاتی منصوبے و اے ڈی پی ‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021 ء ۔ 29-Jun-2020 373 41
- قرارداد بابت مد شازدہم ترقیاتی مصارف ’’میونسپل سروسز پروجیکٹ / ترقیاتی کام ‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021ء ۔ 29-Jun-2020 374 42
- قرارداد بابت مد ہفتدہم ترقیاتی مصارف ’’پارک ، چڑیا گھر، اسپورٹس کمپلیکس و مارکیٹس و دیگر املاک و ترقیاتی منصوبے ‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021ء ۔ 29-Jun-2020 375 43
- قرارداد بابت مد ہشتدہم اصل سرمایہ’’متفرق املاک ، ور کشاپ ، پلانٹ بھاری مشینری فائر انجن اور سروس موٹر گاڑیاں وغیرہ کی خریداری ‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021ء ۔ 29-Jun-2020 376 44
- بلدیہ عظمیٰ کراچی میزانیہ برائے سال 2020-2021ء کی منظوری۔ 29-Jun-2020 377 45
- محکمہ پارکس ،بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جناب محمد ندیم کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔ 16-Jul-2020 378 46
- کلک پروجیکٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر شامل ہونے کا لوکل کونسلز کے ساتھ ایگریمنٹ کی منظوری ۔ 16-Jul-2020 379 47
- عباسی شہید ہسپتال میں ’’ کووڈ۔19انفیکشیص ڈیسزز اینڈ ریسرچ سینٹر ‘‘ کے قیام کی منظوری ۔ 16-Jul-2020 380 48
- رجسٹرڈ ٹیلی کام اور کیبل آپریٹرز سے تجویز کردہ کیٹیگری کے مطابق چارجز وصول کرنے اور اس کے لئے ایک سیکشن کے قیام کی منظوری کی درخواست ۔ 16-Jul-2020 381 49
- حکومت سندھ کے احکامات کی روشنی میں بذریعہ قرارداد نمبر 260مورخہ 18جون 2019ء کے تحت بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مختلف محکمہ جات میں فرائض انجام دینے والے722 (سات سو بائیس )ملازمین کو کنٹریکٹ ملازمین کے علاوہ جن کو تقر رنامے /اپائمنٹ لیٹر بھی جاری کئے جاچکے ہیں کو مستقل کرنے کی تاریخ سے تنخواہوں کی ادائیگی یکم جنوری 2019ء سے کرنے اور 178مزید کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے توثیق و منظوری ۔ 16-Jul-2020 382 50
- نیلام عام منعقد 07جولائی 2020ء برائے پلاٹ نمبر 2-B، پرانی سبزی منڈی ، گلشن اقبال ، کراچی کی منظوری۔ 16-Jul-2020 383 51
- قومی اسمبلی میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام مبارک کے ساتھ لفظ خاتم النبین لکھنے پر متفقہ قراردادکی منظوری پر مسرت کا اظہار۔ 16-Jul-2020 384 52
- کراچی میں کے ڈی اے چورنگی پر واقع پل کا نام رئیس امروہوی ( مرحوم) کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری ۔ 16-Jul-2020 385 53
- سخی حسن چورنگی پر واقع پل کا نام ’’امجد فرید صابری شہید ‘‘ کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری ۔ 16-Jul-2020 386 54
- میزانیہ برائے سال 2018-2019اور 2019-2020ء کے دوران اب تک مکمل کئے جانے والے منصوبوں اور معاہدات کی توثیق و تائیداور مختلف محکمہ جات کے 50لاکھ اور اس سے زائد Sanctionکی جانے والی رقوم اور مختلف مدات میں کی جانے والی ضروری ردوبدل (Re-appropriation) اور اس کے علاوہ میزانیہ برائے سال 2018-2019اور 2019-2020ء میں میئر کراچی کی جانب سے مالی اور انتظامی معاملات میں دی جانے والی منظوریوں کی بھی تائید و توثیق اورمقرر کردہ مجاز افراد کی طرف سے کئے جانے والے معاہدات کی منظوری ۔ 16-Jul-2020 387 55
- کراچی کے ضلع غربی میں واقع شیر شاہ چوک سے لیکر حب چوکی تک حب ریور روڈ کا نام شاہراہ ’’شہر یار فضل شہید‘‘ کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری ۔ 16-Jul-2020 388 56
- شہر میں غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ اور بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کی مذمت ۔ 16-Jul-2020 389 57
- فائیو اسٹار چورنگی پر واقع پل کا نام معین اختر ( مرحوم) کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری۔ 16-Jul-2020 390 58
- پنشنرز کی سہولت کے لئے پنشن ڈیسک کا قیام۔ 16-Jul-2020 391 59