Login/Signup Mail

KMC Resolutions


Home Resolutions
KMC Resolutions
ڈاؤن لوڈ موضوعات مورخہ قرارداد نمبر نمبر
- آزاد کشمیر وادی نیلم اور مزید تین دیہاتوں میں شدید برف باری ، بارشوں اور برفانی تودے گرنے سے جانی و مالی نقصان پر رنج و غم کا اظہار۔ 16-Jan-2020 333 1
- ملک میں حالیہ بارشوں اور برف باری سے ہونے والی ہلاکتوں اور نقصانات پر دلی غم و صدمے کا اظہار ۔ 16-Jan-2020 334 2
- نارتھ کراچی نزد دو منٹ چورنگی پر ہائی روف میں آگ بھڑکنے سے ایک ہی خاندان کے 9افرادکے انتقال پر رنج و غم کا اظہار ۔ 16-Jan-2020 335 3
- بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سفاری پارک میں بھوت بنگلہ اسٹال چلانے کیلئے مورخہ 16 جولائی 2019ء کو منعقد ہونے والے نیلام عام میں موصول شدہ سب سے زیادہ بولی رقمی مبلغ 1,30,000/- روپے ( ایک لاکھ تیس ہزار روپے) برائے مالی سال 2020-2019ء کی منظوری۔ 16-Jan-2020 336 4
- بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مختلف قبرستانوں کی درستگی ، مرمت و الیکٹریکل کے امور کی سالانہ کی بنیاد پر سال 2019-2020ء کا کنٹریکٹ اندازاً مبلغ 3,00,00,000/-روپے ( مبلغ تین کروڑ روپے ) میسرز مقبول اینڈ قسیم برادرز کے حق میں منظور کرنے کی توثیق و منظوری ۔ 16-Jan-2020 337 5
- اسکول آف نرسنگ ، عباسی شہید اسپتال کو بطور کالج آف نرسنگ ، عباسی شہید اسپتال کا درجہ دیئے جانے اور پاکستان نرسنگ کونسل کی واضع کردہ ہدایت کے مطابقG-BSNشروع کرنے کے لئے ضروریات ، ٹیچنگ فیکلٹی اور دیگر عملہ کی تقرری سے متعلق SNEکی منظوری ۔ 16-Jan-2020 338 6
- آفر برائے ٹھیکہ مرغی کی گوشت کی دکانوں سے لائسنس فیس کی وصولی کے حقوق برائے رواں مالی سال 2019-2020ء کی منظوری ۔ 16-Jan-2020 339 7
- بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ فائر بریگیڈ کی فائر ٹینڈر ز بشمول متفرق گاڑیوں کی مرمت و درستگی کیلئے میسرز یاسین پرائیویٹ لمیٹڈ کراچی کے ساتھ ایک سال کا ایگریمنٹ اندازاً تخمینہ رقمی مبلغ 4,85,85,600/-روپے ( مبلغ چار کروڑ پچاسی لاکھ پچاسی ہزار چھ سو روپے ) برائے سال 2019-2020ء کی توثیق و منظوری ۔ 16-Jan-2020 340 8
- آفر برائے ٹھیکہ کے ایم سی کی حدود میں گوشت کی دکانوں کیلئے لائسنس پر فیس کی وصولی کے حقوق برائے سال رواں 2019-2020ء کی منظوری ۔ 16-Jan-2020 341 9
- نارتھ کراچی مذبح خانے میں خام کھالوں پر فیس کی وصولی میں بڑھوتری شدہ فیس کی شرح میں کمی۔ 16-Jan-2020 342 10
- محکمہ میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز کے زیر انتظام عباسی شہید ہسپتال میں جینیٹوریل سروسز کی ادائیگی کی منظوری بنام میسرز AL HUSSAINI ENTERPRISESاور رواں سال کے میزانیہ کے مد نمبر VI-C-5(i)،VI-C-5(xv) اور VI-C-5(xvi) سے کل 1,80,00,000/-(ایک کروڑ اسی لاکھ روپے ) SURRENDERکر کے مد نمبرVI-C-5(XXI)میں RE-APPROPRIATEکرنے کی منظوری۔ 16-Jan-2020 343 11
- راشد منہاس روڈ پر میلینیم شاپنگ مال کے سامنے واقع برج کا نام میجر عدیل شاہد شہید کے نام سے موسوم کرنے کی منظور ی۔ 16-Jan-2020 344 12
- بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام علاقوں میں واقع فلیٹوں کی بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ریکارڈ آف رائٹس میں اندراج کی منظوری۔ 16-Jan-2020 345 13
- یادداشت برائے نفاذ گیٹ انٹری فیس ۔ ذوالفقار آباد آئل ٹینکرٹرمینل ، نیشنل ہائی وے کراچی کی منظوری کی استدعا۔ 16-Jan-2020 346 14
- بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام علاقوں میں واقع پلاٹوں کی اسکروٹنی فیس برائے بلڈنگ پلان میں اضافہ کی منظوری۔ 16-Jan-2020 347 15
- بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام علاقوں میں واقع پلاٹوں کے نرخ لیز میں اضافہ کی منظوری۔ 16-Jan-2020 348 16
- بلدیہ عظمیٰ میں قائم آسامیوں کو حکومت سندھ کے اپ گریڈیشن کے احکامات کی روشنی میں عملدرآمد سے متعلق معاملہ ایچ آر ایم کمیٹی کو برائے مزید غوروخوص ارسال کرنے کی منظور ی۔ 16-Jan-2020 349 17
- سکھر میں منہدم ہونے والی عمارت کے امدادی کاموں میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کی ریکسیوٹیم (USAR)کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار۔ 16-Jan-2020 350 18
- کراچی شہرکیلئے وفاقی حکومت کا اعلان کردہ 162ارب روپے جاری کرنے کا مطالبہ ۔ 16-Jan-2020 351 19
- رجسٹرڈ قبرستان کو منتخب نمائندوں یعنی علاقائی چیئرمین کے حوالے کرنے کا مطالبہ۔ 16-Jan-2020 352 20