Close
Login/Signup
Mail
Search Here
Login/Signup
Mail
We are MegaOne Company
Lets start your
project, website
Contact by phone is preferred
Submit Now
Highlights
Home
Highlights
Highlights
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر میں مکھیوں ، مچھروں اور دیگر جراثیم کے خاتمے کے لئے اسپرے مہم شروع کردی ہے
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلدیہ ٹائون کاٹیج انڈسٹریز کی زمین شہریوں کا اثاثہ ہے
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی 25 میونسپل انسپکٹرز تعینات کرے گی جو کچرا پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائیں گے-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی کے زیرانتظام مرکزی سڑکوں پر محکمہ انجینئرنگ فوری طور پر گڑھے بھرنے کا انتظام کرے-
پٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہاہے کہ ٹرانزیکشن پیریڈکی وجہ سے ترقیاتی کام نہیں ہو رہے، سندھ کے دیگر شہروں کی طرح کراچی کو بھی اس مسئلے کا سامنا ہے،-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بارہ ربیع الاول کے موقع پر شہر میں جلوسوں کے پیش نظر صفائی ستھرائی کے انتظامات کو یقینی بنایا جائے، جلوس کے راستوں پر عرق گلاب ملے پانی کا چھڑ کائو کیا جائے-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ، بلدیاتی ادارے آوارہ کتوں کے خلاف کاروائی کرتے ہیں تو تنقید ہوتی ہے جبکہ جگہ جگہ کھانا پھیلا کر ہم خود آوارہ کتوں کی افزائش کے مرتکب ہوتے ہیں-
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ ریکوری کے لئے تمام محکموں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں خصوصاً محکمہ لینڈ، کچی آبادی اور MUCT کو پابند کیا گیا ہے-
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ ملیر اور کورنگی میں جاری ترقیاتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ شہریوں کو سہولت فراہم کی جاسکے-
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ محکمہ اسٹیٹ کے ایم سی کے کرایہ داروں کو فوری طور پر بقایات جات کی ادائیگی کے لیے چالان جاری کرے-
‹
1
2
...
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
›