Close
Login/Signup
Mail
Search Here
Login/Signup
Mail
We are MegaOne Company
Lets start your
project, website
Contact by phone is preferred
Submit Now
Highlights
Home
Highlights
Highlights
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے پورٹ قاسم کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر ملیر اور ایس ایس پی ملیر سے رابطہ کر کے واقعہ کی تفصیلات لی ہیں
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سٹی وارڈنز اور فائر بریگیڈ کے شہداء جنہوں نے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا وہ ہمارا فخر ہیں-،
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے محکمہ انجینئرنگ کو ہدایت کی ہے کہ جو ٹھیکیدار کام نہیں کر رہے انہیں اورا ن کی فرم کو دس دن کا نوٹس دے کر بلیک لسٹ کردیا جائے
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ محنتی اور ایماندار ملازمین ادارے کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں ایسے افراد کی حوصلہ افزائی ضروری ہے
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ منافقت کو ختم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ نیکی کے کام کریں اور لوگوں کو دکھائیں ،ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے،
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہا ب نے سنگم کرکٹ گرائونڈ فیڈرل بی ایریا میں ترقیاتی کام شروع نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا-
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ ریکوری محکمے بجٹ میں دیا گیا ہدف سو فیصد حاصل کریں
جمہوریہ چیک کے سفیر Ladislav Stienhubel Mr. نے پیر کے روز میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں ملاقات کی
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ کلچر اینڈ اسپورٹس کے زیر اہتمام میٹروپولیٹن فٹ بال کپ 2024 کے سلسلے میں اتوار یکم دسمبر کو کے ایم سی فٹ بال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے-
میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے فریئر ہال میں وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا-
‹
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
...
17
18
›