Close
Login/Signup
Mail
Search Here
Login/Signup
Mail
We are MegaOne Company
Lets start your
project, website
Contact by phone is preferred
Submit Now
Highlights
Home
Highlights
Highlights
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ موجودہ زمانے میں شہروں کی پہچان وہاں کی تعمیرات سے وابستہ ہوگئی ہیں، فن تعمیرات صرف عمارتوں سے متعلق نہیں ہے
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہا ب نے کہا ہے کہ کراچی پریس کلب کی لائبریری میں کراچی کارنر ایک اچھی پہل ہے
میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں 12سال کے وقفے کے بعد دوبارہ مستقل پیس میکر لگانے کا آغاز کر دیا گیا ہے-
میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کچی آبادیوں میں غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر انہیں روکنے کے احکامات جاری کئے ہیں اور کسی بھی قسم کی ٹرانزٹ پر پابندی عائد کردی ہے-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر شہر میں مکھیوں، مچھروں اور دیگر جراثیم کے خاتمے کے لئے اسپرے مہم شروع کردی گئی ہے
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ اسٹور اینڈ پروکیورمنٹ کے تحت بلدیہ عظمیٰ کراچی کے افسران و ملازمین کی گاڑیوں کی فزیکل تصدیق کا عمل-
-کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے دفتر میں سندھ سالڈ ویسٹ بورڈ کی جانب سے آن لائن بلنگ پورٹل متعارف کرانے کی افتتاحی تقریب -
جاپان کے قونصل جنرل ہتھوری مسارو (Hattori Masaru)نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے جمعہ کی صبح صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں ملاقات کی
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہریوں کو مذبح خانوں کے ذریعے فراہم کئے جانے والے گوشت کا معیار جانچنے کے لئے خصوصی ٹاسک فورس بنائی جارہی ہے-
فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب
‹
1
2
...
5
6
7
8
9
10
11
...
19
20
›