Close
Login/Signup
Mail
Search Here
Login/Signup
Mail
We are MegaOne Company
Lets start your
project, website
Contact by phone is preferred
Submit Now
Highlights
Home
Highlights
Highlights
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہریوں کو مذبح خانوں کے ذریعے فراہم کئے جانے والے گوشت کا معیار جانچنے کے لئے خصوصی ٹاسک فورس بنائی جارہی ہے-
فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ فریئرہال، باغ ابن قاسم، خالقدینا ہال اور کراچی کی دیگر تاریخی جگہوں پر شہریوں کے لئے ثقافتی پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے محکمہ انجینئرنگ کو ہدایت کی ہے کہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور استرکاری کے جاری منصوبوں کو ایک ہفتے کے اندر مکمل کرلیا جائے-
میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رئوف عطا کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے-
میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمی کراچی کے ہندو ملازمین کے لیے ان کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر جمعہ یکم نومبر 2024 کو تعطیل کا اعلان کیا ہے-
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر کراچی کی اہم شاہراہوں کی مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے ۔ میئر کراچی کے ترجمان برائے سیاسی امور کرم اللہ وقاصی
معروف افسانہ نگار اخلاق احمد نے کہا ہے کہ ادبی رسائل معاشرے میں ادب کے پھیلاؤ میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں، معاشرے میں احساس پیدا کرتے ہیں
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ میونسپل یوٹیلٹی چارجز اور ٹیکسز (MUCT) کے پیش نظر بلدیہ عظمیٰ کراچی اور کے الیکٹرک کے درمیان میٹنگ میں بنیادی معاہدہ طے پاگیا ہے
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کے بجٹ اجلاس کے سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت بجٹ اجلاس بروز پیر 24جون سہ پہر تین بجے منعقد ہوگا
‹
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
...
17
18
›