Close
Login/Signup
Mail
Search Here
Login/Signup
Mail
We are MegaOne Company
Lets start your
project, website
Contact by phone is preferred
Submit Now
Highlights
Home
Highlights
Highlights
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر کراچی کی اہم شاہراہوں کی مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے ۔ میئر کراچی کے ترجمان برائے سیاسی امور کرم اللہ وقاصی
معروف افسانہ نگار اخلاق احمد نے کہا ہے کہ ادبی رسائل معاشرے میں ادب کے پھیلاؤ میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں، معاشرے میں احساس پیدا کرتے ہیں
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ میونسپل یوٹیلٹی چارجز اور ٹیکسز (MUCT) کے پیش نظر بلدیہ عظمیٰ کراچی اور کے الیکٹرک کے درمیان میٹنگ میں بنیادی معاہدہ طے پاگیا ہے
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کے بجٹ اجلاس کے سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت بجٹ اجلاس بروز پیر 24جون سہ پہر تین بجے منعقد ہوگا
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ماضی میں کسی میئر نے ریونیو کلیکشن کے نظام کو بہتر بنانے پر توجہ نہیں دی،کے ایم سی میں آخری بار 2008 میں زمینوں کی نیلامی ہوئی تھی
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ افسران و ملازمین کے بقایا جات کے لیے حکومت سندھ ڈیڑھ ارب روپے کا پیکیج جلد دے گی
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ عید کے ایام میں ایک لاکھ 46 ہزار 584 ٹن آلائشیں اور کچرا اٹھایا گیا جس کے لئے 99 کلیکشن پوائنٹس بنائے گئے تھے
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا بجٹ اجلاس بروز پیر 24 جون کو سہ پہر تین بجے منعقد ہوگا جس میں سال2024-25 کا میزانیہ پیش کیا جائے گا
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ، عید الاضحی کے موقع پر آلائشیں اٹھانے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں میں 99 کلیکشن پوائنٹس قائم کئے گئے تھے
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر اہتمام نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع پولو گرائونڈ میں منعقد ہوا -
‹
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
...
16
17
›