Close
Login/Signup
Mail
Search Here
Login/Signup
Mail
We are MegaOne Company
Lets start your
project, website
Contact by phone is preferred
Submit Now
Highlights
Home
Highlights
Highlights
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی آمدنی میں اضافہ کرکے فراہمی و نکاسی آب کی بوسیدہ اور پرانی لائنوں کو تبدیل کیا جا رہاہے-
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ اور صدر الدین قاضی پر مشتمل جماعت اسلامی کے وفد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے امریکہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ اور قونصل جنرل کو کے ایم سی صدر دفتر آمد پر خوش آمدید کہا
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ خصوصی افراد ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں ان کو بھی وہ سہولتیں حاصل ہونی چاہئیں جو عام لوگوں کو حاصل ہیں-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ گورنمنٹ اسکول کے طالب علموں کا میٹرک کے امتحان میں پوزیشن لینا باعث مسرت ہے-
میئر کراچی نے کہا ہے کہ اپنے شہر کو بہتر دیکھنے کی خواہشمند نئی نسل ہمارا ساتھ دے، بہتری اور ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کے لئے ہمارے نوجوانوں کو اپنے حصے کا انتہائی اہم کردار ادا کرنا ہے
ڈپٹی میئر کراچی نے کہا ہے کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے باکسر نادر بلوچ نے تھائی لینڈ میں منعقدہونے والی ایشین باکسنگ فیڈریشن چیمپئن شپ جیت کر اپنے شہر، اور ملک کا نام روشن کیا ہے-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ قائد آباد برج پر آنے اور جانے والے دونوں ٹریکس کی مرمت و استرکاری کرکے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے-
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام کے ایم سی میٹروپولیٹن کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2024 کا باقاعدہ آغاز ہوگیا-
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اقبال کے پاکستان کے حصو ل کے لئے دن رات محنت کریں گے
‹
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
...
16
17
›