Close
Login/Signup
Mail
Search Here
Login/Signup
Mail
We are MegaOne Company
Lets start your
project, website
Contact by phone is preferred
Submit Now
Highlights
Home
Highlights
Highlights
میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کھیل کو سیاست سے بالاتر ہونا چاہئے،بھارتی حکومت سیاست سے بالاتر ہوکر اپنی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت دے-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کوئی باہر سے آکر اس شہر کو ٹھیک نہیں کرے گا، ہم سب نے ہی مل کر اسے ٹھیک کرنا ہے-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ امراض قلب کے علاج کے لئے شہریوں کو ترجیحی بنیادوں پر سہولیات کی فراہمی کے لئے کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کو جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں-
چاک ادبی فورم کی تیسری اردو افسانہ کانفرنس بھی گزشتہ کانفرنسوں کی طرح انتہائی کامیاب اور مفید ثابت ہوئی
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اوپن اسپیس، باغات اور کھیل کے میدان آباد ہونے سے شہر کا امیج بہتر ہوتا ہے
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ کلچر اینڈ اسپورٹس کے زیر اہتمام میٹروپولیٹن فٹبال کپ 2024
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی آمدنی میں اضافہ کرکے فراہمی و نکاسی آب کی بوسیدہ اور پرانی لائنوں کو تبدیل کیا جا رہاہے-
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ اور صدر الدین قاضی پر مشتمل جماعت اسلامی کے وفد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے امریکہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ اور قونصل جنرل کو کے ایم سی صدر دفتر آمد پر خوش آمدید کہا
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ خصوصی افراد ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں ان کو بھی وہ سہولتیں حاصل ہونی چاہئیں جو عام لوگوں کو حاصل ہیں-
‹
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
...
17
18
›