Close
Login/Signup
Mail
Search Here
Login/Signup
Mail
We are MegaOne Company
Lets start your
project, website
Contact by phone is preferred
Submit Now
Highlights
Home
Highlights
Highlights
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے جیل کے قانون میں جو نمایاں ترامیم کی ہیں اس سے جیل کو ایک اصلاحی جگہ بنایا جاسکتا ہے-
میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اداروں کو سیاست سے بالاتر ہو کر ٹھیک کیا جانا چاہئے بصورت دیگر ادارے تباہی کا شکار ہوجاتے ہیں-
میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان کا روشن مستقبل ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالیں گے
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا کہ معاشرے میں جنسی ہراسگی اور بچوں سے زیادتی کے کیسز میں اضافہ تشویش ناک ہے-
میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں انفراسٹرکچر کی بہتری کے لئے دن رات کوشش کررہے ہیں، پیپلز پارٹی عوام کی خدمت اور اپنے وعدے وفا کرنے پر یقین رکھتی ہے-
میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ربیع الاول بابرکت مہینہ ہے، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کی خوشی منانا ہر شہری کا حق ہے
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے،تمام منتخب بلدیاتی نمائندے اور کارکنان رات دن محنت کرکے شہریوں کو سہولت فراہم کررہے ہیں
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ماڑی پور ٹرک اسٹینڈ پر ہر قسم کی تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا، ٹرک اسٹینڈ کی نمائندہ تنظیمیں لینڈ رینٹ اور MUCT چارجز کی ادائیگی یقینی بنائیں-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی بنیاد عوام کے مسائل کو حل کرنے پر رکھی گئی ہے، ہم مایوسی نہیں پھیلانا چاہتے -
کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کی گورننگ باڈی کا اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی صدارت میں منعقد ہوا
‹
1
2
...
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
›